tickersانٹر نیشنلبلاگعلاقائیکرکٹ

محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

اس سلسلے میں قدم بڑھائیں ، اور پیارے نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں، محمد رضوان کی اپیل

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان افغانی شہریوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پر پہنچ گئے۔

محمد رضوان نے کہا کہ ،افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں غذا، رہائش، گرم کپڑوں اور ادویات وغیرہ چاہئیں، مشتاق احمد کے ساتھ سرحد پر صورتحال کا مشاہدہ کرنے سے آنکھیں کھل گئیں۔

محمد رضوان نے اپیل کی کہ اس سلسلے میں قدم بڑھائیں ، اور پیارے نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close