tickersبلاگپاکستانخواتین سپیشلدلچسپ و عجیبصحتعلاقائیموسم

ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

عدالتی حکم پر سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔ نوٹفیکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے۔

 خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے سموگ کے باعث سکولوں میں تین روزہ چھٹیوں کا نوٹفکیشن طلب کر رکھا ہے۔ عدالت نے دھواں دینے والی فیکڑیوں کے خلاف کی گئی کاروائی کی مانٹرنگ نہ ہونے پر ڈی سی لاہور کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close