tickersانٹر نیشنلانٹرٹینمنٹبلاگپاکستانعلاقائیکرکٹہماری ٹیم

بابر اعظم کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لازمی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ہمراہ تصویر بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔ بابر اعظم نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ لڑکوں کے ساتھ لازمی تصویر۔

کپتان کی پوسٹ کو انسٹاگرام پر تقریباً 3 لاکھ جبکہ ٹوئٹر پر 50 ہزار کے قریب لائکس مل چکے ہیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close