انٹر نیشنلبلاگدلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی
دنیا کا پہلا ’تیرتا‘ ہوا شہر، یہ کس جگہ ہے اور یہاں مکان کی قیمت کتنی ہے؟ آپ بھی جانئے


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے پہلے پانی پر تیرتے ہوئے شہر میں گھروں کی فروخت شروع ہو گئی۔
میل آن لائن کے مطابق جزائرغرب الہند میں کنکریٹ موجولز پر بنائے گئے اس شہر کا نام ’بلیو اسٹیٹ آئی لینڈ‘ رکھا گیا ہے جس کے گھروں کی فروخت کا آغاز آج سے ہو چکا ہے۔ اس شہر میں سٹوڈیو اپارٹمنٹ کی قیمت 25ہزار ڈالر (تقریباً 40لاکھ 18ہزار روپے) اور ایک میگا مینشن کی قیمت ڈیڑھ ارب ڈالر(تقریباً 2کھرب 41ارب روپے)ہے۔
دنیا کا پہلا ’تیرتا‘ ہوا شہر، یہ کس جگہ ہے اور یہاں مکان کی قیمت کتنی ہے؟ آپ بھی جانئے دنیا کا پہلا ’تیرتا‘ ہوا شہر، یہ کس جگہ ہے اور یہاں مکان کی قیمت کتنی ہے؟ آپ بھی جانئے The world’s first ‘floating’ city, where is it and how much is a house here? You also know The world’s first ‘floating’ city, where is it and how much is a house here? You also know The world’s first ‘floating’ city, where is it and how much is a house here? You also know
google.com, pub-9821533189288546, DIRECT, f08c47fec0942fa0