پاکستان

متحد قوم کے عزم کو کوئی بھی خطرہ نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: (گرین نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی بھی خطرہ نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ ناصر حسین نے مادر وطن کے دفاع کا فرض ادا کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ آرمی چیف نے لیفٹیننٹ ناصر شہید کے اہلخانہ کے حوصلے کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close