انٹرٹینمنٹ

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا کہ آپ کے بھائی فیروز خان نے شوبز کی دنیا چھوڑی دی جواب میں دعا ملک نے کہا کہ بھائی کی طرح میری جانب سے بھی بہت جلد شوبز چھوڑنے کی ٹویٹ آنے والی ہے جس کے بعد میری بہن حمیمہ ملک کی باری ہوگی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close